Sale!

Cheekhta Sannata – چیختا سناٹا

1 customer review

 1,050 PKR

چیختا سناٹا – نوجوان شاعر و ادیب جناب اسد یوسفزئی کے اردو شاعری کلام کا مجموعہ

Author Asad Yousafzai
Published April 2019
Price Rs 499 PKR
ISBN 978-969-7868-31-5
Language Urdu
Total Pages 110
Paper Quality Imported Whit Paper 90gsm
Binding Softbound Paperback
Genre  Poetry,Urdu

 

Description

وجوان شاعر و ادیب جناب اسد یوسفزئی کے اردو شاعری کلام کا مجموعہ

مصنف کے بارے میں

اسد یوسفزئی ہیومن ریسورسز کے ریسرچ اسکالر ہیں، اسکے ساتھ ساتھ ایک شاعر، افسانہ نگار، بلاگر، اور ولاگربھی ہیں۔ انکی شاعری میں جہاں مجازی عشق کا رنگ جھلکتا ہے، وہیں حقیقی عشق کا بھی عکس دکھائی دیتا ہے، انکے الفاظ کی مالاوں میں جہاں پیار محبت کے پھول دکھائی دیتے ہیں، وہیں معاشرے کے رِستے زخموں کا خون رنگ بھی دکھائی دیتا ہے۔ ہیومن ریسورسز کے میدان میں تحقیق کرتے ہوئے بھی انکا جھکاؤ سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اداروں میں ملازمین کے ساتھ افسرانِ بالا کی زیادتیاں اور غیرمناسب رویے کے منفی نتائج اور اسکے حل کی تلاش میں دکھائی دیتے ہیں۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.25 × 5.5 × 8.5 in

1 review for Cheekhta Sannata – چیختا سناٹا

  1. Aisha Moeen

    ایک ایک لفظ سچائی اور دل سے لکھا گیا ہے۔۔۔ ایک ایسی بہترین کتاب جو آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہو گی۔۔۔
    ڈھیروں نیک تمنائیں اور دعائیں جناب اسد یوسفزئی صاحب کیلئے۔۔

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *