Description
تاشفین فاروقی،شاعری کی دنیا میں ایک نیا نام ہیں۔آپ کی پیدائیش کراچی میں ہوئی اور یہیں اپنی تعلیم مکمل کی۔ یوں تو آپ گزشتہ بارہ سال سے لکھ رہی ہیں اور گزشتہ پانچ سالوں سے سوشل میڈیا پہ شاعری کے حلقوں میں آپ کا نام خاصا جانا جاتا ھے۔ مگر ادبی دنیا میں ٰعکسٍ تاشفینٰ کے ذریعے ہی آپ کا پہلا قدم گردانا جائے گا۔ آپ کی شاعری کا ذیادہ حصہ تصوراتی و رومانوی تخیل پر مبنی ہے مگر کہیں کہیں اس میں معاشرے کی تلخ حقیقتوں کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔ اوراق پبلی کیشنز، عکسٍ تاشفین کی اشاعت کر کے تاشفین فاروقی کے ادبی سفر کے آغاز کا حصہ بن رہا ھے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔ اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجیے۔
There are no reviews yet.