Sale!

Zindaan – زندان

 1,599 PKR

زندان ، محض ایک کتاب کا نام نہیں بلکہ زندان اپنے مرادی اور لغوی معانی میں ایک مکمل فلسفہ بھی ہے، اس کتاب میں زندان کی ظاہری اور باطنی جہتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اک نیا اسلوب دے کر پیش کیا گیا ہے۔منصور احمد کے قلم سے  خوبصورت شاعری کا مجموعہ کلام جس میں پڑھنے والوں کو جون ایلیا صاحب کی جھلک ملتی ہے۔

Author Mansoor Ahmed
Price Rs. 1800 PKR
ISBN 978-969-749-249-7
Pages 262
Language Urdu
Paper Quality Imported White Paper
Binding Hardback Dust Cover Edition
Genre Poetry, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

زندان ، محض ایک کتاب کا نام نہیں بلکہ زندان اپنے مرادی اور لغوی معانی میں ایک مکمل فلسفہ بھی ہے، اس کتاب میں زندان کی ظاہری اور باطنی جہتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اک نیا اسلوب دے کر پیش کیا گیا ہے۔

‘زندان’ کا فلسفہ اپنے اندر گہرائی سے بھرپور ہے، جس کے مرادی معانی جس طرح چاہیں برتے جا سکتے ہیں۔ اس کتاب میں انسانی زندگی کے مختلف موضوعات کو فلسفۂ زندان کے ذریعے اجاگر کیا گیا ہے۔

کوئی عشق زندان میں قید ہے، کوئی حسن سے رہائی چاہے
کوئی جسم زندان میں قید ہے، کوئی روح سے رہائی چاہے
کوئی آج زندان میں قید ہے، کوئی کل سے رہائی چاہے
کوئی حسرتوں کے زندان میں قید ہے، کوئی فرقتوں سے رہائی چاہے،
کوئی وصل زندان میں قید ہے، کوئی ہجر سے رہائی چاہے، کوئی نیند زندان میں قید ہے ، کوئی خواب سے رہائی چاہے ۔۔۔

الغرض ہر انسان کسی نہ کسی زندان میں قید نظر آتا ہے ۔۔ زندان، انہی تخیلات وہ کٹھن تاریک سفر ہے جس میں زندگی کے دشوار گزار راستوں سے گزرنے کے بعد امید کی ایک نئی کرن نظر آتی ہے۔
دِل کے زِندان میں ماتم بپا ہے
کِس کو آزاد کِیا جا رہا ہے؟

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.1 × 7 × 7 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Zindaan – زندان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *