Sale!

Man Ishq Daram – من عشق دارم

 690 PKR

من عشق دارم ایک ایسی داستانِ محبت ہے جس کو سب سے چھپا کرہر لڑکی اپنی پلکوں کی جھالر کے سائے تلے پروان چڑھاتی ہے۔

Author Sabahat Rafique
Published November 2019
Price Rs. 890 PKR
ISBN 978-969-7868-58-2
Language Urdu
No of Pages 150
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound, Paperback Edition
Genre Novel, Fiction, Urdu

Out of stock

Description

کتاب کے بارے میں

من عشق دارم ایک ایسی داستانِ محبت ہے جس کو سب سے چھپا کرہر لڑکی اپنی پلکوں کی جھالر کے سائے تلے پروان چڑھاتی ہے۔ معاشرے کی تلخ حقیقیوں کے باوجود یہ داستان آنکھوں میں زندہ رہتی ہے۔ خزاں کے موسم میں کسی بہار کے ٹھنڈے جھونکے کی طرح ذہن کی سکرین پر روشن ہو کر تن من میں ہلچل مچا کے چند لمحوں کے لیے ایک ایسی وادی میں لے چلتی ہے جہاں ہر طرف من عشق دارم یارم یار م کی صدا گونجتی رہتی ہے۔ صباحت رفیق نہ صرف لکھتی ہیں بلکل (Man Ishq Daram)تخیل کے اظہار کیلئے جو پیرایہ استعمال کرتی ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے۔

مصنفہ کے برے میں

چار سال پہلے جب لفظوں سے کھیلنا شروع کیا اور کورے کاغذ پر پہلی کہانی بُنی تب مجھے یہ بھی علم نہیں تھا کہ میں نے جو کہانی لکھی ہے وہ افسانہ ہے، ناولٹ ہے یا ناول؟ بس صفحہ قرطاس پر بکھری وہ کہانی قارئین کے سپرد کر دی۔ انہوں نے میرے لکھے ایک ایک لفظ کو آنکھوں سے چوما دل میں بٹھایا اور میری اس چھپی ہوئی صلاحیت کو باہر نکلنے کا راستہ دکھا دیا ۔ ’دئیے جلنے لگے‘ کے بعد لکھا جانے والا یہ میرا دوسرا ناول ہے۔
’من عشق دارم‘ ایک ایسی داستانِ محبت ہے جس کو سب سے چھپا کرہر لڑکی اپنی پلکوں کی جھالر کے سائے تلے پروان چڑھاتی ہے۔ معاشرے کی تلخ حقیقیوں کے باوجود یہ داستان آنکھوں میں زندہ رہتی ہے۔ خزاں کے موسم میں کسی بہار کے  (Man Ishq Daram)ٹھنڈے جھونکے کی طرح ذہن کی سکرین پر روشن ہو کر تن من میں ہلچل مچا کے چند لمحوں کے لیے ایک ایسی وادی میں لے چلتی ہے جہاں ہر طرف من عشق دارم یارم یار م کی صدا گونجتی رہتی ہے۔ صباحت رفیق

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Man Ishq Daram – من عشق دارم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *