Sale!

Mery Khawb ka Nagar – میرے خواب کا نگر

 699 PKR

افسانوں کا مجموعہ جس میں ہمارا معاشرہ جھلکتا ہے اور اس کے کردار جھانکتے ہیں۔ ہمارے وہ روِیے جن کو ہم لوگوں کے سامنے تو بُرا کہتے ہیں لیکن عملاً خود اس پر عمل پیرا بھی ہیں، کو بڑی نفاست سے دکھایا گیا ہے۔

Author Qaiser Mahmood
Published September 2019
Price Rs. 699 PKR
ISBN 978-969-7868-58-2
Language Urdu
No of Pages 140
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound,Paperback Edition
Genre Afsana, Fiction, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

میرے خواب کا نگر’ محترم قیصر محمود صاحب کے قلم سے نکلے ان افسانوں کا مجموعہ ہے جن میں ہمارا معاشرہ جھلکتا ہے اور اس کے کردار جھانکتے ہیں۔ ہمارے وہ روِیے جن کو ہم لوگوں کے سامنے تو بُرا کہتے ہیں لیکن عملاً خود اس پر عمل پیرا بھی ہیں، کو بڑی نفاست سے دکھایا گیا ہے۔ آپ کو اس مجموعے میں حساس دل کا درد ملے گا اور اس کی چاشنی بھی۔ لکھاری نے بڑی خوبصورتی سے مضامین کو تراشا اور پھر اسے ایک نفیس پیرائے میں ڈھالا ہے۔ یہ مجموعہ اپنے پڑھنے والے کو مایوس نہیں کرے گا۔ خود بھی پڑھیے اور اپنے پیاروں کوتحفتاً پیش کیجئے۔

مصنف کے بارے میں

اردو پڑھنا، لکھنا میرا شوق ہے،میں نے لکھنے کا سفر قریبادس سال قبل شروع کیا تھا اُسوقت میں یہ نہیں جانتا تھا کہ میری لکھی یہ مختصر کہانیاں کسی روز اتنی تعداد میں ہوجائیں گی کہ ان کو کتابی شکل دے سکوں گا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور میرے اچھے دوستوں کی دعاءوں کی بدولت یہ کام بھی پایہء تکمیل کو پہنچ گیا۔ اس کتاب کو شائع کرنے کا مقصد اُن معاشرتی موضوعات کو اجاگر کرنا ہے جو ہمارے ارد گِرد پھیلے ہوئے ہیں بس ہماری نگاہِ کرم کے منتظر ہیں۔آئیے چلتے ہیں “میرے خواب کےنگر ” میں جہاں آپ کو معاشرے کی وہ تصاویر کہانیوں   کی صورت میں ملیں گی جو میں آپ ہم سب محسوس کرتے ہیں، روز کہیں نہ کہیں دیکھتے ہیں اور۔۔۔ آگے بڑھ جاتے ہیں۔  قیصر محمود

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mery Khawb ka Nagar – میرے خواب کا نگر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *