Description
کتاب کے بارے میں
یہ کہانی کئی جنموں پر محیط ہے، اور عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کا سفر کرتی ہے۔اس کہانی میں “آواگون ”کا ذکر بھی کیا گیا ہے،اور آخر میں ہدایت اور اس بات کا یقین کہ جنم صرف ایک ہی ہوتا ہے، سوائے اللہ تعالیٰ کے سب فانی ہے۔اور دوبارہ اپنی غلطیوں کو سدھارنے کے لئے ہمیں کسی بھی دوسرے جنم کا انتظار نہیں کرنا بلکہ اسی جنم میں صراط مستقیم کے لئے تگ و دو کرنی ہے۔اس کہانی میں میرا قاری مختلف احساسات کو اپنے اوپر طاری ہوتے ہوئے محسوس کرے گا،جس میں نادانی ،لاپرواہی ،جنون، محبت،عشق،ڈرامہ،المیہ اور سب سے آخر میں سب سے اہم احساس روحانیت۔۔۔ یہ کہانی ڈوب کر ابھرنے والوں کے لئے ہے۔ میری اس کوشش کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔آمین!
شازیہ رانا
There are no reviews yet.