Description
کتاب کے بارے میں
کتاب کے تین حصے ہیں سب سے پہلے تو اس میں ایک چھوٹی سی کہانی ، دوسرا کچھ مختصر تحریریں ایڈ کی گئی ہیں
اور تیسرا غزلوں کی بھی تھوڑی محفل موجود ہے
جب انسان اپنے دکھ میں لپٹ کر خود سمیت دنیا بھول جاتا ہے تب اس کو بس ایک ہی راہ نظر آتا ہے وہی راہ بتایا گیا ہے اس کتاب میں کچھ کہانی تو کچھ اشعار کی صورت میں۔
اور پھر کچھ باتیں تو مجازی سے ہی شروع ہوتی ہیں۔
There are no reviews yet.