Sale!

Password – پاسورڈ

 950 PKR

اس نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اس نیلی پٹی کی سائٹ پر بنے اپنے پرائیویٹ اکاؤنٹ پر پاس ورڈ لکھا تھا۔ مگر وہ نہیں جانتی تھی کہ اس جگمگاتی سفید سکرین پر نیلی پٹی والی سائٹ میں ھر روز کس طرح کا شکار کھیلا جاتا ہے۔

Author Laraib Rizvi
Published February 2020
Price Rs 950 PKR
ISBN 978-969-7868-59-9
Language Urdu
No of Pages 404
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound,Paperback Edition
Genre Novel, Fiction, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

اس نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اس نیلی پٹی کی سائٹ پر بنے اپنے پرائیویٹ اکاؤنٹ پر پاس ورڈ لکھا تھا۔
مگر وہ نہیں جانتی تھی کہ اس جگمگاتی سفید سکرین پر نیلی پٹی والی سائٹ میں ھر روز کس طرح کا شکار کھیلا جاتا ہے۔ یہ دور رشتے داروں سے آپکا رابطہ تو بحال کرتی ہے مگر یہی نیلی پٹی والی سائٹ ذرا سی چوک پر اُس جیسے معصوم نوجوانون کو ایک گہری کھائی کی طرف لے جاتی ہے ۔ جسکے تہ در تہ اندھیروں میں وہ اپنا وجود گوا بیٹھتے ہیں۔
کیا ایسا کسی نے سوچا تھا کہ صرف ایک پاسورڈ سے شروع ہونے والا رابطہ زندگی کی سانس پر ختم ہوسکتا ہے ؟

 

 

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.9 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Password – پاسورڈ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *