Sale!

Dastaan e Hasil – داستان حاصل

 399 PKR

داستانِ حاصل،عشقِ مجازی پر مبنی  ایک ناول ہے خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جو سمجھتے ہیں کہ زندگی کہیں رُک سی گئی ہے۔

Author Rana Umar Farooq
Published January 2021
Price Rs. 600 PKR
ISBN 978-969-749-062-2
Language Urdu
Total Pages 108
Paper Quality Standard Book Paper Cream Color
Binding Hardback, Dust Cover Edition
Genre Spiritual, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

داستانِ حاصل،عشقِ مجازی پر مبنی  ایک ناول ہے خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جو سمجھتے ہیں کہ زندگی کہیں رُک سی گئی ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔زندگی میں کامیابیوں کے لیے دشوارراستوں سےگزرنا پڑتاہے۔کامیاب محبت وہ ہے جو انسان کو صحیح راہ دکھائے۔یہ  ہے۔

مصنف کے بارے میں

 میرا نام عمر فاروق ہےا ور میں ڈی۔ایچ۔اے صفہ یونیورسٹی سے بی ۔اے۔میکانیکل انجینئرنگ کر رہا ہوں۔لکھنے کا شوق تقریباً تین چار سال پہلے شروع ہوا،”داستانِ حاصل” کو مکمل کرنے میں تقریباً ایک سال کا وقت لگا۔مجھے علم نہ تھا کہ میرا مطالعہ اتنا وسیع ہو جائے گا کہ میں یہ کتاب مکمل کر پاوں گا۔ میں اللہ تعالیٰ اور اپنےماں باپ کا بے حد شکر گزار ہوں۔

 

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dastaan e Hasil – داستان حاصل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *