Sale!

Majboor Baap – مجبور باپ

 1,050 PKR

یہ کتاب اس ان دیکھے جہان کی اس غیر مرئی باسی کی کہانی ہے جس نے مجبوری میں ‘انسانوں’ کی دنیا کا رخ کیا۔ لیکن اس مہذب حضرت انسان نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟

Author Shakeel Ahmed
Published August 2019
Price Rs. 599 PKR
ISBN 978-969-7868-53-7
Language Urdu
No of Pages 200
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound,Paperback Edition
Genre Novel, Fiction, Urdu
Categories: , ,

Description

کتاب کے بارے میں

بچپن سے ہم سب جن، بھوت پریت کا سنتے آئے ہیں کہ فلاں پر جن حاوی ہو گیا، فلاں پر پر چڑیل کا قبضہ ہے، کسی پر جنات ہیں تو کسی کو موکلات تنگ کرتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ لیکن کبھی یہ غور کرنے کا موقع نہیں ملا کہ یہ بھی قدرت کی پیدا کردہ ایک مخلوق ہے اور اسے بھی جینے کا حق ہے۔ محترم شکیل احمد کے قلم سے یہ کتاب اس ان دیکھے جہان کی اس غیر مرئی باسی کی کہانی ہے جس نے ‘انسانوں’ کی دنیا کا رخ مجبوری میں کیا ۔۔۔ ایسا کیا ہوا کہ اپنی دنیا میں مگن شخص اور اور جہاں میں چلاآیا اور اس کے ساتھ ‘ مہذب’ انسان نے کیا سلوک کیا ؟

یہ داستان اپنے ادر بہت سے سبق اور عبرت لئے ہوئے ہے۔ آپ کے ادبی ذوق کی خاطر اسے خوبصورت انداز سے پیش کرنے کا اعزاز اوراق پبلی کیشنز کو حاصل ہے۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Majboor Baap – مجبور باپ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *