Description
اردو ادب میں مختصر نویسی کے حوالے سے منفرد اور گراں قدر اضافہ۔ 120 الفاظ پر مشتمل ادبی تحریروں کا خوبصورت گلدستہ جو چنیدہ تصاویر پر لکھی گئیں۔ فیس بک پر موجود گروپ ‘میری پہچان’ کے لکھاریوں میں یہ مقابلہ منعقد کروایا گیا تھا۔ جسے ادارہ اوراق نے سپانسر کیا اور مقابلہ جیتنے والے لکھاریوں اور مقبلے کے ججز کو اعزاری کاپیاں بھی دی گئی ہوں۔ اردو ۔ادب سے محبت کرنے والے احباب کیلئے اوراق کی خوبصورت اشاعت۔ عمدہ کاغذ معیاری جلد بندی پیپر بیک مکمل کلرڈ اور بلیک ایڈ وائٹ ایڈیشن ہوم ڈیلیوری کے ساتھ۔
There are no reviews yet.