Description
کتاب کے بارے میں
یہ کہانی ہے محبت کی اور محبت سے بھرے ابراہیم کی۔ یہ کہانی ہے ابراہیم کی اور ان سے منسلک ہماری ذات کی. یہاں صرف آپ کو ابراہیم ہی نہیں ملیں گے پڑھنے کو, بلکہ یہاں آپ اپنی ذات سے منسلک تمام مسائل دیکھیں گے۔ یہ کہانی ہے ہر اس انسان کی جس نے کبھی محبت کی ہے۔ اور ہر اس انسان کی جو محبت میں بھٹکا ہے۔ یہ کہانی ہر اس ٹوٹے وجود کی ہے جسے محبت نے توڑا ہے اور ہر اس کامیاب انسان کی ہے جسے محبت نے جینا سکھایا ہے۔ اور ہر اس مردہ روح کی ہے جسے محبت نے زندگی دی ہے۔ یہ کہانی صرف ابراہیم کی نہیں، بلکہ ہم سب کی ہے۔
There are no reviews yet.