Description
کتاب کے بارے میں
عمومی طور پر آج کل ہر شخص کو یہی دکھ مارے جاتا ہے کہ اس کے حقوق ادا نہیں کئے جا رہے۔ حالانکہ اگر مثبت سوچ کو بروئے کار لاتے ہوئے ہر شخص اپنے ذمہ واجب الادا فرائض ہی ادا کرتا رہے تو کسی کے حقوق سلب نہ ہوں اور معاشرے میں تعمیری سوچ فروغ پائے۔ اسی نظریے کو سامنے رکھتے ہوئے یہ خوصورت کتاب شکیل پائی ہے جو معاشرے میں ہر فرد کی ضرورت ہے۔ خود بھی پڑھیے اور اپنے چاہنے والوں کو تحفتاً دیجئے۔ یہ کتاب پڑھنے والے کو مایوس نہیں کرے گی۔
مصنف کے بارے میں
محمود احمد عزمی ایک نوجوان لکھاری سماجی کارکن ہیں۔ سوچ کا زاویہ آپ کی پہلی تصنیف ہے جس کا خاص موضوع معاشرے کا نوجوان ہے۔
There are no reviews yet.