Sale!

Siraat e Mustaqeem – صراط مستقیم

Original price was: ₨ 1,800.Current price is: ₨ 1,750.

اس کتاب میں اللہ  تعالی کی 99 صفات کے ظاہر اور باطنی معنٰی کو بیان کیا گیا ہے۔

Author Syeda Milishq Jillani
Price Rs. 1800 PKR
ISBN 978-969-749-270-1
Language Urdu
Pages 210
Paper Quality Imported White 80gsm Paper
Binding Hardback with Dust Cover Edition
Genre Islamic, Urdu

Description

کتاب اور مصنف  کے بارے میں

اس کتاب میں اللہ  تعالی کی 99 صفات کے ظاہر اور باطنی معنٰی کو بیان کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ اللہ تعالی  کے ناموں کو عربی خطاطی کے ساتھ خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے اس کتاب میں لکھی تمام تشریحات اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ ہر مسلمان کو اللہ کی حکمت کے بارے میں اس کے مبارک ناموں کے ذریعے ان کے معنی کو جاننے کی ضرورت ہے کہ وه کس طرح ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔  اس سے اللہ تعالی  کی قدرت کاملہ اور  صفات لامحدود عظمت کو جاننے میں مدد ملتی ہے آج کل بہت سارے مسلمان عقیدہ عبادت اور آداب کے لحاظ سے دین کے بنیادی اصولوں پر گرفت سے محروم ہیں۔ ثواب کا حصول دوسروں کو فائدہ پہنچانا اور اللہ تعالی  کے احکامات کو اپنی زندگی میں لاگو کرنا ہی ایمان ہے صراط مستقیم کامیابی کا راستہ ہے۔ یہ جنت کا راستہ ہے اور یہی وہ واحد راستہ ہے جس کے ذریعے انسان دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

مصنفہ کے بارے میں

ایک شوقین قاری سے لے کر اپنے الفاظ میں جان ڈالنے تک سيده ملعشق جيلانی اپنے قلم سے زندگی کی سچائیوں اور حقیقتوں کو بیان کرتی ہیں۔ وہ جذبات  کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کا چناؤ سنبھل سنبھل کر کرتی ہیں ۔لوگوں کو ترغیب دینے اور بااختیار بنانے کے لیے وہ اپنے خیالات کے ساتھ ساتھ احساسات کو آسان ترین انداز میں قلم بند کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ الفاظ ذہن، دل اور سوچنے کے انداز کو بدل سکتے ہیں۔ الفاظ لازوال ہیں۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.1 × 7 × 7 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Siraat e Mustaqeem – صراط مستقیم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *