Sale!

Rukh e Mehr o Maah – رخ مہر و ماہ

 1,250 PKR

نوجوان شاعرہ  زروا رائے کے قلم سے خوبصورت  شاعری کا مجموعہ۔

Author Zarwa Roy
Published September 2022
Price Rs. 1400 PKR
ISBN 978-969-749-197-1
Language Urdu
Total Pages 184
Paper Quality Imported White Paper
Binding Hardback Edition
Genre Poetry, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

یہ کتاب “رخِ مہر و ماہ” جو کہ میرا ایک خواب تھا۔ میں اُمید کرتی ہوں کہ آپ اسے بھرپور پذیرائی سے نوازیں گے۔ شاعری اور مصوری میرا شوق ہے مگر میں سمجھتی ہوں کہ جس طرح کینوس پر آپ حقیقت کے رنگ بھرتے ہیں اسی طرح احساسات کی ترجمانی لفظوں کے ذریعے ممکن ہے اور یہ کتاب احساسات کی ترجمانی کا ایک ذریعہ ہے۔ اس کے علاوہ آپ جو دیکھتے ہیں جو سنتے ہیں انہیں اپنے لفظوں کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔ ابھی یہ آغاز ہے اور میری پہلی کاوش ہے میں آپ سب کی محبت اور پذیرائی کی طلب گار ہوں۔

مصنف کے بارے میں

میرا نام زروا رائے ہے میں گوجرہ شہر سے تعلق رکھتی ہوں جو کہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایک تحصیل ہے۔ شاعری کا آغاز میں نے 12 سال کی عمر سے کیا۔ میں نے اپنی کاوش یوں ہی جاری رکھی اور تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی شاعری کو جاری رکھا۔ میں امید کرتی ہوں کہ پڑھنے والے میری شاعری سے لطف اندوز ہوں گے۔ میں امید کرتی ہوں کہ آپ میری اس کتاب “رُخِ مہر و ماہ” کو بھرپور پذیرائی سے نوازیں گے۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rukh e Mehr o Maah – رخ مہر و ماہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *