Sale!

Pehla Aasman – پہلا آسمان

 899 PKR

اس دنیا میں رہنے والے تمام لوگوں کی خوشیاں ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں لیکں غم تقریباً ایک جیسےہی ہوتے ہیں یا پھر ایک دوسرے سے کچھ مشابہت ضرور رکھتے ہیں ، اور اُنہیں غموں میں سے ایک غم ، جسے جان بوجھ کر ہم اپنا غم بنا لیتے ہیں وہ ہے نا اُمیدی ۔

Author Saleha Nauman
Published January 2022
Price Rs. 1500 PKR
ISBN 978-969-749-151-3
Language Urdu
Total Pages 500
Paper Quality Imported Cream Book Paper
Binding Hardback with Dust Cover
Genre Fiction, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

اس دنیا میں رہنے والے تمام لوگوں کی خوشیاں ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں لیکں غم تقریباً ایک جیسےہی ہوتے ہیں یا پھر ایک دوسرے سے کچھ مشابہت ضرور رکھتے ہیں ، اور اُنہیں غموں میں سے ایک غم ، جسے جان بوجھ کر ہم اپنا غم بنا لیتے ہیں وہ ہے نا اُمیدی ۔
نا اُمیدی کفر ہے اِس بات کو ہم سن تو لیتے ہیں مگر سمجھنے سے قاصر ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہم اُمید سے پہلے نا اُمیدی کو گلے لیتے ہیں اور گلے لگا کر ہی رکھتے ہیں، پھر ایک وقت آتا ہے کہ ہم چاہ کر بھی اِس نا اُمیدی کو اپنے وجود سے جُدا نہیں کر پاتے ۔ نااُمیدی انسان کے وجود کو ایسے کھاجاتی ہے جیسے دیمک لکڑی کو ، ایسے جلا دیتی ہے جیسے آگ گ کاغذ کو ۔
یہ کہانی ہے سرفراز ، زویا اور اُن کی والدہ رابعہ حسین کی جو زندگی کی مشکلات میں جکڑے ہوئے تھے مگر رابعہ حسین نے اپنے بچوں کی اللہ سے جُڑی اُمید کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیا ۔ بعض دفعہ ہم اِ س لئے ہنس دیتے ہیں کہ کہیں رو نہ دیں ۔ مگر دل کی تسلی کے لئے تو بس اتنا ہی کافی ہے کہ اللہ نے کچھ اور بہتر سوچا ہوگا ، تو پھر اِ س ناول کو پڑھ کر جانئیے کہ اللہ نے سرفراز اور زویا کے لئے کیا بہتر سوچا تھا۔

Additional information

Weight 1 kg
Dimensions 1 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pehla Aasman – پہلا آسمان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *