Mehwar – محور

 699 PKR

پرسنل اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ پر مشتمل تحریروں کا مجموعہ

Author ٘ ٘Muhammad Yahya Noori
Published July 2019
Price Rs. 599 PKR
ISBN 978-969-7868-14-8
Language Urdu
No of Pages 176
Paper Quality Cream Color Standard Book Paper
Binding Hardbound with Dust Cover
Genre Self Help, Education
Shipping FREE
eBook Get Here for FREE

Out of stock

Description

کتاب کے بارے میں

محور کیرئیر اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ پر لکھی گئی تحریروں کا سلسلہ ہےجو ڈاکٹر یحییٰ کے فیس بک کے پرسنل بلاگ پیج پر شائع ہوتی رہی ہیں۔محور دل سے نکلی ہوئی کچھ تحریریں ہیں جن کا اصل مخاطب نوجوان طبقہ ہے۔

مصنف کے بارے میں

ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری تقریبا بیس سال سے تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔پڑھنے پڑھانے اور لکھنے لکھانے سے بچپن سے دلچسپی رکھتے ہیں۔انھوں نے ۲۰۰۵میں ڈاو میڈیکل کالج سے گریجویشن کی اور ۲۰۰۳میں یونیورسٹی آف گلاسگو سے مائکرو بیا لوجی میں پی ایچ ڈی کیا۔اس کے بعد نفسیات ،بزنس مینجمنٹ اور اسلامیات میں ماسٹرز اوردرس نظامی مکمل کیا۔ ڈاکٹر صاحب کو نوجوانوں سے خاص انسیت ہے اور یہ نوجوانوں کو اپنی تعمیر و ترقی کے لئے محنت کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔کیرئیر، پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور نفسیات ان کے پسندیدہ موضوع ہیں ۔
محور کیرئیر اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ پر لکھی گئی تحریروں کا سلسلہ ہےجو ڈاکٹر یحییٰ کے فیس بک کے پرسنل بلاگ پیج پر شائع ہوتی رہی ہیں۔محور دل سے نکلی ہوئی کچھ تحریریں ہیں جن کا اصل مخاطب نوجوان طبقہ ہے۔ اوراق پبلی کیشنز نےاپنی علم و ادب دوستی کی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئےان خوبصورت تحریروں کو ایک مجموعے کی صورت میں شائع کرنے کا اہتمام کیا ہے۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mehwar – محور”

Your email address will not be published. Required fields are marked *