Sale!

La Hasil – لاحاصل

1 customer review

 599 PKR

نوجوان اُبھرتے ہوئے شاعرجناب  اُسامہ بن رضوان کا شاعرانہ کلام۔

Author Osama Bin Rizwan
Published Mar 2021
Price Rs. 800 PKR
ISBN 978-969-749-064-6
Language Urdu
Total Pages 124
Paper Quality Imported Cream Book Paper
Binding Paperback Edition
Genre Poetry, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

نوجوان اُبھرتے ہوئے شاعرجناب  اُسامہ بن رضوان کا شاعرانہ کلام۔

اس کتاب کی اشاعت میری شریک حیات کے پر زور اصرار کے بدولت ممکن ہوئی۔ اس کتاب میں میری چند نظمیں اور غزلیں شامل ہیں۔ میری پہلی اشاعت شاعری سے شغف رکھنے والوں کے کتب خانے کا حصہ بننے کی کاوش میں پہلا قدم ہے۔ امید ہے میری اس کاوش کی پذیرائی اور حوصلہ افزائی ہو گی، جس کے نتیجے میں میری اگلی کتاب آپ کے کتب خانے کا حصہ بن سکے۔ یہ کتاب عشقِ مجازی میں مبنی شاعری کا مجموعہ ہے اور اس کتاب میں عاشق کے جذبات کی عکاسی کی گئی ہے۔ امید ہے یہ مجموعہ شوقین مزاج لوگوں کو پسند آئے گی۔

مصنف کے بارے میں

میرا نام اُسامہ بن رضوان ہے۔ شعبہ اور تعلیمی اسناد سے میرا دور دور تک ادب سے کوئی تعلق نہیں۔ اور تو اور ۲۰۰۷ سے قبل تو میں ادب سے کوسوں دور بھی تھا لیکن میری زندگی میں ایک ایسا موڑ آیا کہ میں آہستہ آہستہ اردو ادب کی طرف راغب ہوتا گیا۔ ۲۰۰۷سے اب تک میں نے بہت سی نظمیں، غزلیں، رباعی اور قطعہ وغیرہ لکھی ہیں جو کہ شائع ہونے کی قطار میں موجود ہیں۔ لیکن ان کی اشاعت میری پہلی کتاب کی پذیرائی کے نتیجے میں ہی ہو سکے گی۔ کیونکہ پذیرائی ہی ایک لکھنے والے کو حوصلہ دیتی ہے کہ وہ اپنا اگلا مجموعہ اپنے ناظرین کہ سامنے لا سکیں۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

1 review for La Hasil – لاحاصل

  1. Kanza Najeeb

    I appreciate u,,Really admirable book,the title of book is precious as contents……

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *