Ishq Jazeera

10 customer reviews

 1,200 PKR

کرن دلدار کی خوبصورت تحریروں کا مجموعہ

Author Kiran Dildar
Published January 2022
Price Rs. 1200 PKR
ISBN 978-969-749-088-2
Language Urdu
Total Pages 242
Paper Quality Imported Cream Book Paper
Binding Paperback Perfect Bound
Genre Fiction, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

کرن دلدار کی خوبصورت تحریروں کا مجموعہ

Additional information

Weight 1 kg
Dimensions 1 × 5.5 × 8.5 in

10 reviews for Ishq Jazeera

  1. Muhammad Ahsen Ali

    I must say it’s a very professional attempt. All the 7 stories are very interesting specially the story of a girl (Saba) and Ali.
    I read that story twice and both times I got tears in my eyes. That story is so touching and like a real happenings.
    After that the of young boy paras and his grand mother ( sunehri malka). I love that story also.
    Much appreciated the effort and skills of the writer. I just wanna say to keep it up and write new stories and develop the interest among new readers.
    Ahsan.

  2. Sara Saleem

    I love the way she writes, it feels like real story and I can’t even blink my eyes while reading. Keep it up girl. Waiting for more from you !!! ❤

  3. Ash

    AMAZING SHARE OF thoughts And Good Work Keep It Up

  4. Sidrashahid

    ACTUAL RATING: 3.75⭐
    عشق جزیرہ کُل سات مختصر کہانیوں پر مشتمل ہے تمام کہانیاں ایک
    دوسرے سے مختلف ہیں اگرچہ تمام کہانیاں سچی محبّت کی پہچان، حاصل اور لاحاصل کے گرد گھومتی ہیں اور زندگی کی تلخ حقیقتوں سے روشناس کرواتی ہیں اور امید کی کرن کو اُجاگر کرتی ہیں.

    تمام کہانیاں میں مجھے یہ کہانی پسند آئی یہ کہانی پارس کی ہے جو اپنی نانی کے زیرِسایہ پرورش پاتا ہے جو کم عمری میں ہی الله سے محبّت کا راز پا لیتا ہے اور اُس راستے پر چل پڑتا ہے جس میں اسے رب کی رضا اور قرب حاصل ہو

    مصنفہ کی یہ پہلی کاوش اچھی تھی مگر کتاب میں قواعد زبان کی غلطیوں کے باعث عدم دلچسپی کی وجہ بنی علاوہ ازیں کرداروں کی تفصیل (عمر، حلیہ) نہ ہونے کے برابر تھی اور وقت کی حد کا تعین نہیں تھا اور کتاب کو پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے.

  5. Sidrashahid

    ACTUAL RATING: 3.75⭐
    عشق جزیرہ کُل سات مختصر کہانیوں پر مشتمل ہے تمام کہانیاں ایک
    دوسرے سے مختلف ہیں اگرچہ تمام کہانیاں سچی محبّت کی پہچان، حاصل اور لاحاصل کے گرد گھومتی ہیں اور زندگی کی تلخ حقیقتوں سے روشناس کرواتی ہیں اور امید کی کرن کو اُجاگر کرتی ہیں.
    تمام کہانیاں میں مجھے یہ کہانی پسند آئی یہ کہانی پارس کی ہے جو اپنی نانی کے زیرِسایہ پرورش پاتا ہے جو کم عمری میں ہی الله سے محبّت کا راز پا لیتا ہے اور اُس راستے پر چل پڑتا ہے جس میں اسے رب کی رضا اور قرب حاصل ہو
    مصنفہ کی یہ پہلی کاوش اچھی تھی مگر کتاب میں قواعد زبان کی
    غلطیوں کے باعث عدم دلچسپی کی وجہ بنی علاوہ ازیں کرداروں کی تفصیل (عمر، حلیہ) نہ ہونے کے برابر تھی اور وقت کی حد کا تعین نہیں تھا اور کتاب کو پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے.

  6. Mrs Ali

    ماشااللہ !!! بہت خوبصورت کولیکشن ہے۔میرے لیئے کافی دلچسپ رہا اس کتاب کو پڑھنا۔ مصنفہ کے لیئے مزید نیک تمنائیں۔

  7. Rehmat Aziz Khan Chitrali

    well done sir

  8. Umme Hani

    MASHA ALLAH boht khubsurat likhti hain, sab stories main se mujhe paras wali story ny boht impress kiya hai aur mairi dua hai writer mazeed kamyabiyan smaitain. Aameen ⚘

  9. Hira Butt

    Amazing effort. Keep up the good work.

  10. Saira Rauf

    عشق جزیرا کتاب میں موجود ہر کہانی ہی دلچسپ تھی۔ میری توجہ تھوڑی دیر کے لیے بھی کتاب سے نہیں ہٹی، اسقدر خوبصورت لکھا ہے کہ میں نے کچھ کہانیوں کو 2،2 بار پڑھا۔ یونہی لکھتی رہو کرن، اللہ تمہیں مزید ترقی عطا کریں۔ آمین

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *