Sale!

Gulab ka Phool – گلاب کا پھول

 850 PKR

جب تک انسان کو زندگی میں ٹھوکر نہیں لگ جاتی وہ نہیں سنبھلتا۔ کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اس لڑکی کے ساتھ جو اس کی زندگی بدل دیتا ہے۔

Author Sumayya Shahid
Published December 2020
Price Rs. 850 PKR
ISBN 978-969-749-054-7
Language Urdu
Total Pages 208
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound, Paperback Edition
Genre Novel, Fiction, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

گلاب کا پھول ناول ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کا مزاج تلخ ہوتا ہے۔ جو اپنے غصے پر کسی کے آگے بھی قابو نہیں رکھ پاتی۔ جب تک انسان کو زندگی میں ٹھوکر نہیں لگ جاتی وہ نہیں سنبھلتا۔ کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اس لڑکی کے ساتھ جو اس کی زندگی بدل دیتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

میرا نام سمعیہ شاہد ہے۔ میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے۔ اسلامیہ کالج لاہور سے میں نے آئی سی ایس کیا ہے۔ میں تھرڈ ائیر میں پڑھ رہی ہوں۔ کہانیاں لکھنے کا مجھے بچپن سے شوق ہے۔ گلاب کا پھول ناول کتاب کی صورت میں اوراق پبلیکیشنز کے زیر اہتمام شائع ہو چکا ہے۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Gulab ka Phool – گلاب کا پھول”

Your email address will not be published. Required fields are marked *