Description
کتاب کے بارے میں
عیب کس انسان میں نہیں ہوتے؟ کسی کہ اندرونی اور کسی کہ ظاہری۔ تو کیا ہمیں انسان کی شخصیت کا اندازہ اسکے عیب دیکھ کر لگانا چاہیے؟ کچھ ایسی ہی کہانی ہے دو الگ دنیا کہ رہنے والے پرندوں کی جو عیبوں سے زیادہ احساسات کا انتخاب کرتے ہیں۔
There are no reviews yet.