Sale!

Fan e Tehqeeq – فن تحقیق

10 customer reviews

 600 PKR

سماج کےعناصر (اسلامی اورمغربی افکار) مصنف نےمعاشرےکےبیشترعناصراورخصوصیات کاتفصیلی تذکرہ کیاہے۔

Author Ghosia Irfan
Published January 2021
Price Rs. 700 PKR
ISBN 978-969-749-072-1
Language Urdu
Total Pages 70
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound, Paperback Edition
Genre Spiritual, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

یہ کتاب تین مختلف حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ زندگی کی حقیقت اور اࣿس سے سیکھے ہوۓ سبق پر مبنی ہے کے کس طرح مومن اللہ سے شکایت کرتا ہے کہ وہ اࣿس کی دی گی زندگی سے ناخوش ہے۔ دوسرا حصہ انسان اور اللہ کے تعلق ہر مبنی ہے جس میں مومن کی دیوانگی ظاہر کی گی ہے کے وہ کس طرح دیوانہ ہے اپنے رب کے عشق میں۔ تیسرا اور آخری حصہ اپنے خاص بندوں کو چند خط لکھے گے ہیں جن کی وجہ سے مصنف اِس قابل ہوا کے وہ یہ کتاب لکھ سکا۔ اُن کا شکریہ ادا کرنے کے لیے خط کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

غوثیہ عرفان بیس سال کی شاعرہ ہیں جن کی زندگی کا مقصد تلاش ہے۔ اُ ن کا یہ کہنا ہے درد انسان کو انسان بناتا ہے۔ اور وہ ۱۱ سال کی عمر سے لکھنے کا شوق رکھتی ہیں۔ وہ محض اُس کی عکاسی کرتی ہیں جو اِس معاشرے میں ہو رہا ہے۔ وہ اپنے لفظوں کو اپنی سب سے بڑی طاقت مانتی ہیں اور اپنے احساسات کو موتیوں کی لڑی میں پڑو کر خود کو کچھ پل سکون میں پاتی ہیں۔ وہ یہ پیغام دیتی ہیں کوئی بھی انسان بیکار نہیں ہے ہر شخص میں کچھ تو ایسا ضرور ہوتا ہے جو اُن سے دوسرے سے الگ اور منفرد بناتا ہے۔
تعارف مختصر یہ میرا کہ آدھ کھلی کتاب ہوں
جو ہے جان گیا، وہی حیران گیا۔

 

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

10 reviews for Fan e Tehqeeq – فن تحقیق

  1. Kaleem Khan

    Very inspiring and deep. A good read.

  2. Kaleem Khan

    An eloquent display of words strung together to form something unimaginably deep. An amazing read that touches one soul

  3. Rizwan Yousaf Wattoo (verified owner)

    پبہت عمدہ تحریر بہت عمدہ کتاب۔کچی عمر میں کیا
    ہوا پکا کام۔مبارکباد وصول کیجیے

  4. Rida Nakai

    A book filled with amazing content to read👍🏻
    Very appreciable. I whole – heartedly endrose this book and the author. A book worth buying. Extremely in love how she molded her life-experiences into words. Hope to read you in future as well.

  5. binish

    bht he achi book …quality of book is also so good and price is reasonable too..🥰😍

  6. ہمایوں ایوب

    گہرے جملوں کی عکاسی کرتی یہ کتاب انسانی رویوں کو
    الگ الگ انداز کے رنگ کی چھاپ لئے، قارئین کو مثبت اور روحانی خود شناسائی پہنچاتی ہے۔

  7. Sara Amjad

    Your every word was outstanding and relatable. The lines are so pure that they are expressing the emotions. It was worth reading.
    I’m proud of you. Keep it up!

  8. Aneela

    “درد لکھتے لکھتے نئے لفظ تخلیق کر بیٹھی ہوں”

    فن تحقیق غوثیہ عرفان کی پہلی
    کتاب  ہے جو محض 60 70 صفحوں پر مشتمل ہے اور  میں نے ایک ہی بیٹھک میں ایک گرما گرم چائے کے کپ کے ساتھ ختم کر لی تھی۔

    یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ زندگی، اسکی تلخیاں اور تجربے سے حاصل اسباق کے بارے میں ہے۔ دوسرے حصے میں عشق حقیقی سے متعلق اشعار، جملے اور مکالمے ہیں۔ تیسرے حصے میں کچھ خطوط ہیں جو مصنفہ نے ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے لکھے ہیں جنہوں نے کامیابی کے سفر تک انکا ساتھ دیا۔

    کچھ اشعار اور مکالمے دل کو چھو جانے والے ہیں اور کچھ میں مزید بہتری کی گنجائش موجود یے۔ املا کی بے تحاشا غلطیوں نے تھوڑا مزہ کرکرہ کیا۔ خطوط بہت خوبصورتی سے لکھے گئے ہیں مگر ان میں جملوں کی بار بار تکرار غیر ضروری تھی۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یہ 20 سالہ مصنفہ کی بہت اچھی کاوش ہے جس میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ مصنفہ اپنے ذخیرہ الفاظ اور املا پر تھوڑی محنت کریں تو بلاشبہ بہت بہترین لکھ سکتی ہیں کیونکہ انکو احساس کو لفظوں میں ڈھالنے کا ہنر آتا ہے۔

  9. Palvisha Naeem (verified owner)

    Its absolutely beautiful. So raw. So human. It really makes you think. It is so vulnerable.
    It talks about God, humans, love and everything in between. So so so beautiful!

  10. Naimal Muzaffar

    Bhtreeeeen ilfaz ka chunao, har lafz prh k yum lga jese inhi lafzo ki zrurt the. Jese sadiyon se khulay zakhmo ka mdawa krne wala mil gya ho. And for sure whoever will read this can relate this to their past present or future. Worth reading every single word. Ap k har lafz ka shukriya apka shukriya..

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *