Description
کتاب کے بارے میں
یہ کتاب ہر اس انسان کے لیے ہے جو
زندگی کو سمجھنے کی کوشش میں ہلکان ہوتا رہتا ہے۔
زندگی کی کشمکش میں الجھ کے خدا کے ساتھ اپنا تعلق توڑتا اور جوڑتا رہتا ہے۔
کسی کو بے انتہا شدت کے ساتھ چاہتا ہے لیکن پھر بھی اسے حاصل نہیں کر پاتا۔
دوستوں کے ساتھ مخلص ہوتا ہے لیکن پھر بھی دھوکہ کھا جاتا ہے۔
ساری عمر گزار کے بھی اپنے اور پرائے کا فرق نہیں سمجھ پاتا۔
زندگی کی الجھنوں میں اس قدر الجھ جاتا ہے کہ خود کو فراموش کر بیٹھتا ہے۔
سب کے ساتھ نیکی کر کے بھی اکیلا رہ جاتا ہے
بہت سے رشتوں کے ہوتے ہوئے بھی تنہائی کا شکار ہے
زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے ماضی کو بھولنا چاہتا ہے
یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے ہے
جو زندگی کو ایک بار پھر سے محسوس کرنا چاہتا ہے
یہ کتاب “آپ” کے لیے ہے
There are no reviews yet.