Description
کتاب کے بارے میں
آپ پچاس کی دہائی میں پیدا ہوئے ہوں یا ساٹھ کی دہائی میں ، ستّر کی دہائی آپ کا بچپن ہو یا اَسّی کی دہائی آپ کا لڑکپن،نوّے کی دہائی آپ کی نوجوانی ہو یا دوہزار کی دہائی آپ کی جولانی ،یہ کتاب آپ ہی کا کھویا ہوا خواب ہے،آپ کی زندگی کا ہی ایک باب ہے۔
مصنف کے بارے میں
شیخ فاروق احمد کا تعلق پاکستان کے شہر راولپنڈی سے ہے ۔
اُن کی کہانیاں ۱۹۸۸ ء سے متواترمختلف اخبارات و جرائد کی زینت بنتی رہی ہیں ۔’’تیرے رُوبرو ‘‘ اُن کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے‘جسے ’’اَوراق پبلیکیشنز‘‘ نے چھاپا ہے۔شیخ فاروق احمداِس وقت اسلام آباد ‘راولپنڈی کی مشہور ادبی تنظیم ’’وائس آف رائٹرز‘‘ کے جنرل سیکرٹری ہیں۔
There are no reviews yet.