Sale!

Samaj kay Anasir – سماج کے عناصر

 799 PKR

سماج کےعناصر (اسلامی اورمغربی افکار) مصنف نےمعاشرےکےبیشترعناصراورخصوصیات کاتفصیلی تذکرہ کیاہے۔

Author Dr Azizullah Jan
Published December 2020
Price Rs. 799 PKR
ISBN 978-969-749-052-3
Language Urdu
Total Pages 60
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound, Paperback Edition
Genre Social, Education, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

سماج کےعناصر (اسلامی اورمغربی افکار) مصنف نےمعاشرےکےبیشترعناصراورخصوصیات کاتفصیلی تذکرہ کیاہے۔ پہلےباب میں سماج کاتعارف مختلف افکارکے رائے کےمطابق بیان کیاگیاہے۔تصنیف میں سماج اورربط کےلغوی اوراصطلاحی تحقیق پرکچھ ذکرکیاگیاہے۔ اس کےساتھ ساتھ اسلامی اورمغربی مفکرین کےآراء کوبھی شامل کیاگیاہے۔دوسرےباب میں اسلامی سماج کےبنیادی عناصراورخدوخال کو اسلامی نقطہ نظرسےواضح کیاگیاہے۔ یہ تصنیف عمرانیات کےطلبہ اورطالبات کےلئے بےحدموزون اورفائدہ مند(مفید) ہے۔ کیونکہ اس میں معاشرے کے تصورات کو آسانی سےبیان کیاگیاہے۔ یہ تصنیف عمرانیات کےطلبہ اورطالبات کی تخلیقی استعدادمیں بھی بڑی کارآمد ثابت ہوگی۔

مصنف کے بارے میں

سماج کےعناصر (اسلامی اورمغربی افکار) ڈاکٹرعزیزاللہ جان کی تصنیف کردہ ہے۔ مصنف کاتعلق ضلع دیرپائین سے ہے اورڈاکٹریٹ کی ڈگری عمرانیات میں یونیورسٹی آف پشاورسے 2019ء میں حاصل کی ہے۔اس سےپہلےمعاشرےکےمختلف پہلو وں پرمصنف کے آرٹیکلز شائع ہو چکے ہیں ۔ تصنیف کابنیادی مقصدعمرانیات کے مضمون کوسکول کےسطح پرمتعارف کرواناہے۔ مصنف ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ میں 2009 ء سےدرس وتدریس کےفرائض سرانجام دےرہاہے۔

 

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Samaj kay Anasir – سماج کے عناصر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *