Sale!

Ghazliat e Khalid – غزلیاتِ خالد

Original price was: ₨ 1,600.Current price is: ₨ 1,499.

خالدصدیقی ایک تہذیبی سرمائے کے علم بردار ہونے کے سبب غزل کی کلاسیکی روایت سے مضبوطی سے جُڑے ہوئے ہیں اور اُنہوں نے اساتذہ صنف ِ غزل کا عمیق مطالعہ بھی کیا ہوا ہے جس کے سبب ان کی غزل میں روایتی موضوعات اور مضامین ایک نئے انداز کےساتھ ظاہر ہوتے ہیں۔

Author Khalid Siddiqui
Price Rs. 1600 PKR
ISBN 978-969-749-266-4
Language Urdu
Pages 148
Paper Quality Imported White 80gsm Paper
Binding Hardback with Dust Cover Edition
Genre Poetry, Urdu

Description

کتاب اور مصنف  کے بارے میں

خالدصدیقی ایک تہذیبی سرمائے کے علم بردار ہونے کے سبب غزل کی کلاسیکی روایت سے مضبوطی سے جُڑے ہوئے ہیں اور اُنہوں نے اساتذہ صنف ِ غزل کا عمیق مطالعہ بھی کیا ہوا ہے جس کے سبب ان کی غزل میں روایتی موضوعات اور مضامین ایک نئے انداز کےساتھ ظاہر ہوتے ہیں ، اس حوالے سے وہ عہدِ قدیم کے ساتھ ساتھ عہدِ جدید کے ساتھ بھی جُڑے ہوئے ہیں ، انسان اوراس سے جڑے ہوئے معاملات و مسائل تو ہر دور میں ایک جیسے ہی ہوتے ہیں صرف ان کا اظہار قدیم و جدید کہلاتا ہے ( نسیمِ سحر)۔ خالدصدیقی خشک ریت سے نمی نچوڑنے کے فن میں طاق ایک ایسا فنکار ہے جو مصنوئی ذہانت (Artificial Intelligence) کا استعمال فنون میں اس وقت بھی کرتا تھاجب یہ تصور ابھی ہمارے ہاں سائنسدانوں کے ا تنا مقبول نہیں تھا۔زیر نظر کتاب میں قاری کو سادگی اور آسان انداز کے ابلاغ کا احساس ہو گا اصل میں جو سہل ممتنع ہے ، جو کہ شاعری میں ایک مشکل کام ہے( زاہد عظیم زاہد)۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.1 × 7 × 7 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ghazliat e Khalid – غزلیاتِ خالد”

Your email address will not be published. Required fields are marked *