Description
کتاب کے بارے میں
زندگی۔۔۔ ایک سفر ہے۔۔۔ انجانہ سفر۔۔۔ کب کیا ہو جائے کسے خبر، زندگی کے اس انجانے سفر کو سہانا بناتے ہیں اس سفر میں ملنے والے راہی۔۔۔ ابتداء میں انجان، اجنبی پر اختتام تک وہ لازم و ملزوم زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔
یہ کہانی بھی ایسے ہی دو انجان مسافروں کے انوکھے ملن کی ہے۔یہ کہانی محبت کی راہ میں آنے والی آزمائشوں سے نہ ہارنے والوں کی،وفا کی اور صبر پر اجر کی ہے۔
There are no reviews yet.