Dar e Aagahi – در آگہی

 1,199 PKR

ارم صادق کے قلم سے خوبصورت شاعری کا مجموعہ کلام

Author Eram Sadiq
Price Rs. 1200 PKR
ISBN 978-969-749-242-8
Language Urdu
Paper Quality Imported White Paper
Binding Paperback Edition
Genre Poetry, Urdu

In stock

Description

کتاب کے بارے میں

درِآگہی میرے لکھنے کے اُن ابتدائی سالوں پہ مبنی ہے جس دوران مجھے یہ احساس ہوا تھا کہ شاید ۔۔۔شاید میں ایک شاعر ہوں۔ اُن سالوں میں میں نے اپنی شخصیت کا وہ پہلو دریافت کیا جس سے میں تقریباً ناواقف تھی۔
میرے قلم سے شاعری کے ذریعے وہ کہانیاں وہ جذبات برآمد ہوئے جو خود میرے لیے حیران کن تھے۔ دنیا میں اپنی جگہ اپنا مقام تلاش کرتی ہوئی ایک انسان پر آگہی کا ایک دروازہ کھلنے کی روداد کا نام “درِآگہی” رکھنا مناسب لگا تو کتاب کو یہ نام دے دیا ۔

مصنفہ کے بارے میں

میرا نام ارم صادق ہے۔ کہتے ہیں کہ کسی انسان کو جاننے کے لیے یہ مت دیکھیں کہ وہ کیا ہے یہ دیکھیں کہ وہ کیا بننا چاہتا ہے ۔ میں ایک شاعر بننا چاہتی ہوں ۔ میں سیکھنا چاہتی ہوں ، میں جاننا چاہتی ہوں ، میں بہتر ہونا چاہتی ہوں اور میں اس سفر میں کبھی بھی رکنا نہیں چاہتی۔ اس سے زیادہ اگر میرا کوئی تعارف کہیں موجود ہے تو وہ میری شاعری میں ہے ۔ میری شخصیت سے لے کر میرے نظریات تک میرے تجربات سے لے کر میرے مشاہدوں تک کی کہانی مجھ سے تعارف کے خواہاں کو میری شاعری میں ملے گی ۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.1 × 7 × 7 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dar e Aagahi – در آگہی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *