Aapi ne Bnai Chae – آپی نے بنائی چائے

 450

کیا آپی کی چائے سے ماما کی تھکن دور ہو پائے گی؟

Author Humaira Husaini
Published October 2022
Price Rs. 450 PKR
ISBN 978-969-749-201-5
Language Urdu
Total Pages 16
Paper Quality Imported Matt Paper
Binding Paperback Edition
Genre Kids, Urdu
SKU: AP-D-237-C Categories: , , ,

Description

کتاب کے بارے میں

آپی نے بنائی چائے:کیا آپی کی چائے سے ماما کی تھکن دور ہو پائے گی؟

یہ سلسلہ دل چسپ کہانیوں کے ذریعے بچوں کو درجہ بہ درجہ اردو سے مانوس کرتا ہے۔لفظ بہ لفظ ہم، بچوں کو ایک ایسی دنیا کی کنجی تھما دیں گے جہاں وہ اپنے جیسے کردار، زبان اور یہ سلسلہ بصری الفاظ کےذریعےاردو کے پڑھنے کی قابلیت، درجہ بہ درجہ، غیر محسوس مگر دل چسپ اور آسان طریقے سے بڑھانے کے لئے تخلیق کیا گیا ہے۔یہ اردو زبان میں اپنی طرز کا پہلا سلسلہ ہے۔اس کو بنانےمیں جہاں محنت اور تحقیق سے کام لیا گیا ہے وہاں بے پناہ لگاؤ اور امید اس کی قوّت بنے ہیں۔
اس سلسلے میں پڑھنے کی قابلیت کے لحاظ سے مختلف ‘قدم’ ہیں۔ ہر قدم میں تین کتابیں ہیں اور یہ کتاب دوسرے سلسلے کا حصہ ہے۔ سات دن اک کتاب کو پڑھنے کا دورانیہ ہے تاکہ بچے کی پڑھنے کی قابلیت نہ صرف بغیر زبردستی بڑھتی جائے بلکہ روز کے یہ دس منٹ، والدین اور بچوں کے درمیان تعلّق کے اضافے کا وہ سبب ہوں جس کے وہ منتظر رہیں۔لفظ بہ لفظ ہم بچوں کو ایک ایسی دنیا کی کنجی تھمائیں گے جہاں وہ اپنے جیسے کردار، زبان اور تہذیب والی روز مرّہ زندگی اور مختلف مہم جوئیوں کا مشاہدہ کریں گے۔اپنے بچوں کو اردو پڑھنے کی قابلیت رکھنے والے پر اعتماد بچوں میں شامل کرنے کے لئے ہمارا ہاتھ تھامیے اور پہلا قدم اٹھائیے۔تہذیب سے سجی ہوئی روزمرہ زندگی اور پر لطف مہم جوئیوں کا مشاہدہ کر سکیں گے۔

مصنف کے بارے میں

حمیرا لطیف حسینی بچوں کی کتابوں کی مصنفہ ہیں، تین بچوں کی ماں ہیں اور ریاضی کے مضمون میں بی ایس ہیں، ایک ایسا مضمون جس میں وہ آج بھی دلچسپی رکھتی ہیں۔ شروع کے چند سال انہوں نے اپنے بچوں کی ہوم اسکولنگ کی اور آئندہ بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
وہ اردو کے بارے میں پرجوش ہیں اور انہیں اس بات کا افسوس ہے کہ اردو دن بہ دن متروک ہوتی جا رہی ہے۔ وہ سمجھتی ہیں کہ اردو پر بحیثیت قومی زبان ہماری گرفت نہ ہونا، بحیثیت قوم ہماری شناخت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ وہ اس کیفیت کو بدلنا چاہتی ہیں اور بچوں کو مزیدار اور علمی طریقے سے اردو کے قریب لانا چاہتی ہیں۔
انہوں نے ‘خاندان، اکیسویں صدی میں’ پر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے کورس کیا ہوا ہے۔ وہ ریاضی کے موضوع پر آن لائن سرٹیفکیٹ کورسز کرنے میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں اور سٹینفورڈ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف الینوائے سے ایسے متعدد کورسز کرچکی ہیں۔ فی الحال ایک ادارے کے لیے انگریزی ورک بکس لکھنے کا کام بھی جاری ہے جو کہ ایمیزون پر بیچی جاتی ہیں۔
وہ خود بھی کتابیں پڑھنے کی رسیا ہیں اور فارغ اوقات میں وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھی کتابیں پڑھتی ہیں جس کو وہ اتنے ہی شوق سے سنتے ہیں۔ آج کل وہ بچوں کا ذہن پڑھ کر سیکھتی ہیں اور ان کو خیالات کی دنیا کی سیرکرواتی ہیں۔

About Book Doosra Qadam

‘Lafz Lafz Kunji’ is an Urdu children’s book series designed to make Urdu reading interesting, easy and exciting for children. This is done through systematic sight words reading program. Since Urdu reading is becoming burdensome for kids these days, we wanted to juxtapose fun and learning to teach them the language that should become their identity. Much effort, research, and passion have gone into crafting this distinctive children’s book series.

A step-by-step reading program is designed, where each reading level is called ‘قدم’, meaning step. Each ‘قدم’ consists of three or more books. The Second step or دوسرا قدم can be enjoyed by as little as three-year-old to six-year-olds. A seven-day reading cycle is suggested to ensure the child’s reading ability to enhance continuously without the child feeling pressured. Instead, the reading sessions become an exciting parent-child bonding time.

Word-by-word we hand over the kids a key to an exciting place, a world where they can indulge in the daily routine stories and adventures with characters, culture, and language similar to their own. Encourage us as we work to provide your children the tools to become confident Urdu readers.

About Author

Humaira Latif Husaini is a children’s book author and a mother of three young children. She has done Bachelors’s in Mathematics, a subject that continues to fascinate her, and has homeschooled her kids in their initial school years, and is planning to happily do it in the future as well.

She is passionate about Urdu and it pains her to watch the language being pushed into backstage by each passing day. She believes that the lack of pride in Urdu as the national language is resulting in the loss of our identity as a nation. She is on a mission to change this and bring kids closer to their language in a most amusing and educational way.

She has done a Certificate Course in ‘Family in 21st Century’ from Riphah International University. She also takes joy in undertaking online certificate courses in Mathematics and has done a number of such from the University of Stanford and the University of Illinois. Currently, she is carrying out content writing for English workbooks for an Establishment that sells them on Amazon.

In her free time, she loves reading to her kids which they enjoy as much. She has been an avid reader as well, a challenge she boldly faces after the kids entered her world. Nowadays, she learns by reading her kids’ minds and takes them on tours in their world of imagination.

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aapi ne Bnai Chae – آپی نے بنائی چائے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *