Description
کتاب کے بارے میں
قصہ حیات تمام صرف ایک شاعری کی کتاب نہیں، یہ اُن الفاظ کا مجموعہ ہے جو کہ اپنے اندر ایک کہانی آپ ہیں۔ ہر ایک خاص موقعے کی مناسبت سے کچھ ضرور ہے اس کتاب میں ۔ کسی کے لیے صوفی، کسی کے لیے عارضی الفاظ۔
مصنف کے بارے میں
سمیکہ پاشا ، آٹھ سال سے لکھ رہی ہیں- 12 سال کی عمر سے لکھنا شروع کردیا تھا ۔اس کے علاوہ راشد لطیف میدیکل کالج سے ڈاکڑ اف فیزوتھیراپی بھی کررہی ہے۔ زندگی کے دشوار اور خوشگوار لمحات کو انسان الگ طریقے سے بتاتا ہے، جس میں سے شاعری بھی ایک انداز ہے۔ زندگی کے کچھ لحمات میں غور کر کے کچھ الفاظ لکھ لینے کا فن بھی اللہ کی طرف سے ہے ۔ دل سے نکلے کچھ الفاظ جو گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں ۔
There are no reviews yet.