Sale!

Haya – حیا

 1,099 PKR

حیا پڑھ کر جہاں آپکو انسانی نفسیات سمجھنے میں مدد ملے گی‘ وہیں آپ دیکھیں گے کہ زندگی اتنی مشکل نہیں ہے جتنی ہم نے بنا رکھی ہے۔ اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ یہ زندگی سے بے زار، تھک ہوئے اور ہارے ہووں کو جینے کی ایک نئی وجہ دے گا۔

Author Fakhra Waheed
Published June 2020
Price Rs. 1099 PKR
ISBN 978-969-7868-96-4
Language Urdu
Total Pages 422
Paper Quality 80gsm, White Bright
Binding Perfect Bound, Paperback Edition
Genre Novel, Fiction, Urdu

Description

کتاب کے بارے میں

حیا ایک پولیس افسر کی کہانی ہے،جس نے اپنے فرائض نبھاتے ہوئے اپنے پیاروں کو کھو دیا اور ان حادثات نے اس کی شخصیت پر گہرے مگر منفی اثرات چھوڑے ہیں‘ اور ان میں سے ایک اس کا خود سے متنفر ہو جانا ہے۔ ’حیا‘ حیا کی کہانی ہے، جس کا عام سے خاص ہونے تک کا سفر انتہائی دلچسپ رہا۔ پھر’ حیا ‘ آپکی کہانی ہے۔ حیا پڑھ کر جہاں آپکو انسانی نفسیات سمجھنے میں مدد ملے گی‘ وہیں آپ دیکھیں گے کہ زندگی اتنی مشکل نہیں ہے جتنی ہم نے بنا رکھی ہے۔ اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ یہ زندگی سے بے زار، تھک ہوئے اور ہارے ہوئوں کو جینے کی ایک نئی وجہ دے گا۔ان کے اندر خود کو تلاشنے کی جستجو پیدا کرے گا اور وہ جان لیں گے ان کا وجود اس زمین پر بوجھ نہیں ہے۔بس’ حیا ‘ ایک کوشش ہے تمہیں ’تم ‘سے ملوانے کی۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.9 × 5.5 × 8.5 in

There are no reviews yet.

Be the first to review “Haya – حیا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *