Sale!
Ghaddari ka Dagh by Zamra Irfan - Front
Ghaddari ka Dagh by Zamra Irfan - Back

Ghaddari ka Dagh – غداری کا داغ

 1,100  999

وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جان پہ کھیل جانے والوں کیلئے ایک چھوٹی سی کہانی قلم بند کی گئی ہے۔

Author Zamra Irfan
Published March 2021
Price Rs. 999 PKR
ISBN 978-969-749-089-9
Language Urdu
Total Pages 214
Paper Quality 80gsm Imported White Paper
Binding Paperback Perfect Bound
Genre Novel, Fiction, Urdu
Report Abuse
SKU: AP-150 Categories: , , , , , , ,

کتاب کے بارے میں

وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جان پہ کھیل جانے والوں کیلئے ایک چھوٹی سی کہانی قلم بند کی گئی ہے۔ یہ صرف ایک تحریر ہی نہیں بلکہ وطن کے جانثاروں کی شہادت کا منہ بولتا ثبوت ہے جو ہم عام طور پر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ داستان ہے ہر اس سرخ متورم آنکھوں سے آنسو کے آبشار بہانے والی ماں کی؛ ہر اس ماتم کرتی بیوی کی؛ ہر ان چھوٹی چھوٹی بھیگی پلکھوں کی اور ہر اس تحفظ کے مضبوط دائرے میں رہنے والے وطن کے رہائش پذیر کی جو ہر شہید کی زندگی کا اہم کردار ہے۔ اس کتاب کا ہر ایک لفظ دشمن کے ہاتھوں بہے اور اس پاک زمین میں جذب خون کی نہروں کی نشاندہی کرتا ہے۔ کہانی کا ہر موڑ قارین کو یہ بتاتا ہے کہ سینے میں گھس جانے والی اور ماتھے پر چھید کر دینے والی گولی کس ہد تک وردی پہننے والوں کی زندگیوں کو اس کی جڑوں سے اکھاڑ سکتی ہے۔

مصنف کے بارے میں

میرا یہ پہلا ناول ہے جس کو میں نے اسکول کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ مکمل کرنے کی سعی کی ۔ او لیول اسکول کی طالبہ ہونے کا جامہ پہنے میں ہر چلتی پھرتی لڑکی کی طرح کچھ خواب ایک سہرے کے طور پر سجایے زندگی جی رہی تھی جب میرے ہاتھوں اور میرے وجود کو قلم کے ہونے کا احساس ہوا۔ کہتے ہیں کہ لوگوں کے الفاظ ان کا عکس ہوتے ہیں۔ قلم کی مدد سے الفاظ کے موتی پرونا ایک خدا کا دیا ہوا ہنر ہے جو شاید ہر کسی کے ساتھ جنم نہیں لیتا۔ اس مقام پر آکر میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کی میرے اپنے خیالات کو پیش کرنے کی کوشش نے کامیابی کی دھرتی کو چھو لیا ہے۔ یہ کتاب پڑہیے اور میرے بارے میں اور جانیے۔

 

 

 

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ghaddari ka Dagh – غداری کا داغ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sorry no more offers available